اتوار, اکتوبر 12, 2025
ہومشعر وشاعریجمہوریت : ضرب کلیم

جمہوریت : ضرب کلیم

اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش

ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے

جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں

بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول ترین