ہفتہ, دسمبر 14, 2024
ہوماہم خبریںکے ٹو کے ڈیتھ زون سے ایک سال بعد حسن کی لاش...

کے ٹو کے ڈیتھ زون سے ایک سال بعد حسن کی لاش واپس لانے والے پاکستانی کوہ پیما

کے ٹو کا ڈیتھ زون جہاں سے خود زندہ واپس آنا مشکل ہے وہاں سے 5 پاکستانی ایک سال پہلے مرنے والے اپنے ساتھی حسن کی لاش کیسے واپس لائے؟

حسن شگری کی ویڈیو گزشتہ سال کے ٹو مہم کے دوران وائرل ہوگئی تھی جب بوتل نیک کے قریب کوہ پیما مبینہ طور پر ان کی لاش پر سے گزر کر کے ٹو سر کر رہے تھے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مہم پر جانے والے کوہ پیماؤں پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

حسن شگری کی لاش نیچے لانے کے خون جما دینے والے مشن کی ویڈیو

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -

مقبول ترین