کے پی ایم ڈی کیٹ امتحان کم از کم 800امیدواروں کو جدید آلات فروخت ہوئے، جی آئی ٹی رپورٹ

صوبہ خیبر پختونخواہ میں میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ اسکینڈل کی گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحان کے نتائج جاری کرنے اور میرٹ بنانے سے روک رکھا ہے اور اس پر اسٹے آرڈر جاری کیا ہوا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں ایم … کے پی ایم ڈی کیٹ امتحان کم از کم 800امیدواروں کو جدید آلات فروخت ہوئے، جی آئی ٹی رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں