ایم ڈی کیٹ امتحانات جاسوسی کے آلات اور پرچے آوٹ ہونے کے اسکینڈلز کی زد میں

ایم ڈی کیٹ امتحانات پر اس وقت پورے ملک میں شدید رد عمل جاری ہے۔ پورے ملک ہی میں طلباء وطالبات احتجاج کررہے ہیں۔ پنجاب میں آوٹ آف کورس سوالات پر احتجاج ہورہا ہے تو سندھ میں پرچے آوٹ ہونے کی بات ہورہی ہے جبکہ سب سے زیادہ سنگین صورتحال خیبر پختونخواہ میں پیش آئی … ایم ڈی کیٹ امتحانات جاسوسی کے آلات اور پرچے آوٹ ہونے کے اسکینڈلز کی زد میں پڑھنا جاری رکھیں