بجلی کے بعد گیس بلوں میں اضافے کا اعلان

پاکستانی قوم کی مشکلات میں کمی کی فی الحال کوئی توقع نہیں ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے اعلان سامنے آیا ہے کہ ممکنہ طور پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ یہ اضافہ کب ہوگا اس بارے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے تاہم ممکنہ طور پر کہا جارہا ہے کہ … بجلی کے بعد گیس بلوں میں اضافے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں