الائی ریسیکو آپریشن مکمل تمام آٹھ بچوں کو بچا لیا گیا

اپ ڈیٹ , 22 اگست 22:55 ریسیکوآپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ دو بچوں کو فضائی آپریشن جبکہ باقی چھ کو زمینی آپریشن کے زریعے بچایا گیا۔ زمینی آپریشن میں مقامی لوگوں، ریسیکو اہلکاروں، پولیس اور پاک فوج نے حصہ دو بچوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر ریسکیو کیا گیا تھا۔ ہیلی کاپیٹر آپریشن رات کا اندھیرا … الائی ریسیکو آپریشن مکمل تمام آٹھ بچوں کو بچا لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں