برفانی تیندوا: چار کھالوں کی قیمت تیس لاکھ جبکہ جُرمانہ صرف چار لاکھ

قلندر تنولی صوبہ خیبر پختونخواہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے دعوی کیا ہے کہ اُن کے عملے نے انتہائی نایاب برفانی تیندووں کی چار کھالیں سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ چاروں گرفتار افراد کو حویلیاں ہزارہ ایکسپریس وے سے اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وڈیو دیکھیں … برفانی تیندوا: چار کھالوں کی قیمت تیس لاکھ جبکہ جُرمانہ صرف چار لاکھ پڑھنا جاری رکھیں