ایم ڈی کیٹ اب 27اگست کو نہیں 10ستمبر کو ہوگا

19:اپ ڈیٹ 15 اگست 55 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان اب دس ستمبر کو منعقد ہوگا۔ امتحان کی تاریخ آگے کرنے کی مختلف وجوہات ہیں لیکن کوشش کی گئی ہے کہ زیادہ تاخیر نہ ہو۔ ترجمان کے مطابق … ایم ڈی کیٹ اب 27اگست کو نہیں 10ستمبر کو ہوگا پڑھنا جاری رکھیں