گلگت بلتستان سیاحت کریں مگر جانوروں اور درختوں کو نقصاں نہ پہنچائیں

گلگت بلتستان جادو کی نگری ہے۔ جہاں پر جانے والے سیاح اس جادو کی نگری کو دیکھ کر حیران و پریشان ہوجاتے ہیں۔ وہاں پر ٹک ٹاکر اور سیاح ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ جن سے نہ صرف مقامی لوگ نالاں ہوتے ہیں مگر ماحول دوست غصے کا بھی اظہار کرتے ہیں۔ حالیہ دونوں میں ایک … گلگت بلتستان سیاحت کریں مگر جانوروں اور درختوں کو نقصاں نہ پہنچائیں پڑھنا جاری رکھیں