امریکا کا ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، ہمارے جواب کا انتظار کریں ، ایران

اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی ایران کی 3 نیوکلیئر مقامات پر حملہ کر دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایران کے فردو، نطنز اوراصفحان میں موجود جوہری تنصیبات پر حملہ کیا اور امریکی طیارے ایرانی فضائی حدود سے باہر آ چکے ہیں۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹرمپ نے بتایا کہ ہم نے … امریکا کا ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، ہمارے جواب کا انتظار کریں ، ایران پڑھنا جاری رکھیں