‘یہ مجھے نوبل انعام نہیں دیں گے’ پاکستان کی سفارش کے بعد ٹرمپ کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے نوبل انعام کیلئے نامزدگی کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ صرف لبرلز کو دیتے ہیں، مجھے نوبل انعام نہیں دیا جائے گا۔ اپنے سوشل پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ٹرمپ نے لکھا کہ مجھے یہ انعام نہیں ملے گا چاہے میں … ‘یہ مجھے نوبل انعام نہیں دیں گے’ پاکستان کی سفارش کے بعد ٹرمپ کا بیان پڑھنا جاری رکھیں