جنرل عاصم منیر کو ‘بیٹن آف فیلڈ مارشل’ عطا کردیا گیا

بھارت کے خلاف معرکہ حق میں شاندر فتح پر آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا عہدہ تفویض کرنے کی منظوری کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا۔ فیلڈ مارشل کو تاریخی اعزاز سے نوازنے کی تقریب … جنرل عاصم منیر کو ‘بیٹن آف فیلڈ مارشل’ عطا کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں