ماحول دوست غاروں میں کیسے زندگی بسر ہوتی ہے؟۔

قدرتی آفات کے دوران بھی یہ غار محفوظ رہے ہیں۔ سب سے پہلے قیام پاکستان سے پہلے 1876 میں ایک وبائی مرض پھوٹ جانے کے بعد ہندو کالو شاہ نے کھدوائے تھے۔ قدیم دور میں ایک بھورے کی تعمیر پر صرف چار سے پانچ سو خرچ آتا تھا مگر اب یہ خرچ ہزاروں میں پہنچ چکا … ماحول دوست غاروں میں کیسے زندگی بسر ہوتی ہے؟۔ پڑھنا جاری رکھیں