پاکستان کے 5 مقامات پر بھارت کے میزائل حملے، بچے سمیت 2 شہری شہید

پاکستان کے پاس موجود خفیہ معلومات درست ثابت ہوئیں، بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں شرمناک میزائل حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج نے بزدلانہ حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نے بھارت نے پنجاب کے ضلع … پاکستان کے 5 مقامات پر بھارت کے میزائل حملے، بچے سمیت 2 شہری شہید پڑھنا جاری رکھیں