حوثیوں کے آقاؤں کو اپنی مرضی کی جگہ پر جواب دیں گے, نتین یاہو کی ایران پر حملے کی دھمکی

اسرائیل کے مصروف ترین انٹرنیشنل بین گورین ایئرپورٹ پر یمن کے بیلسٹک میزائل حملے پر اسرائیل نے نے ایران پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یمنی حوثیوں کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حیران کن طور پر اسرائیل کے تھاڈ اور آئرن ڈوم سمیت تمام دفاعی نظاموں کو پار کرتا … حوثیوں کے آقاؤں کو اپنی مرضی کی جگہ پر جواب دیں گے, نتین یاہو کی ایران پر حملے کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں