حملہ بھارت کی چوائس ہے لیکن آگے کیا ہوگا یہ ہماری چوائس ہے، پاک فوج

پاک فوج نے پاکستان کے خلاف جارحیت پر بھارت کو دوٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے۔ نائب وزیراعظم اور ترجمان دفتر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ترجمان پاک فوج نے کہا … حملہ بھارت کی چوائس ہے لیکن آگے کیا ہوگا یہ ہماری چوائس ہے، پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں