ایرانی بندرگاہ دھماکوں سے لرز اٹھی، 5 افراد جاں بحق، 700 سے زائد زخمی

ایرانی ساحلی شہر بندر عباس کی بندرگاہ شہید رجائی پورٹ میں زوردار دھماکوں اور آتشزدگی کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور 700سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بندرگاہ پر دھماکے متعدد کنٹینرز پھٹنے کی وجہ سے ہوئے جس کے بعد آگ کے شعلے اور دھوئیں کے مرغولے کئی کلومیٹر دور سے … ایرانی بندرگاہ دھماکوں سے لرز اٹھی، 5 افراد جاں بحق، 700 سے زائد زخمی پڑھنا جاری رکھیں