مقبوضہ کشمیر حملے میں 26 سیاح ہلاک، نریندر مودی سعودی عرب کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے بڑے حملے کے نتیجے میں سے 26 سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں موجود وزیراعظم نریندرا مودی نے فوری بھارت واپسی کیلئے سرکاری دورہ مختصر کر دیا ہے۔ عالمی خبررساں اداروں کے مطابق یہ حملہ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں … مقبوضہ کشمیر حملے میں 26 سیاح ہلاک، نریندر مودی سعودی عرب کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ پڑھنا جاری رکھیں