پاک فوج کا آپریشن مکمل، خودکش بمباروں سمیت تمام 33 دہشتگرد ہلاک ، مسافروں کو بچا لیا گیا

پاک فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بولان میں جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے دہشتگردوں کو ہلاک کرکے تمام یرغمالیوں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹرین پر حملہ کرنے والے 33 دہشتگردوں کو … پاک فوج کا آپریشن مکمل، خودکش بمباروں سمیت تمام 33 دہشتگرد ہلاک ، مسافروں کو بچا لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں