امریکی امداد کی بحالی کے وعدے پر یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر رضامند

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں تلخ کلامی کے ایک ہفتے بعد کیف ماسکو کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر راضی ہوگیا ہے۔ یہ اہم ترین پیشرفت سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکا اور یوکرین کے درمیان کئی گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں سامنے … امریکی امداد کی بحالی کے وعدے پر یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر رضامند پڑھنا جاری رکھیں