بدمعاشی کرنے والے ملک کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، ایران کا ٹرمپ کے خط پر جواب

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران بدمعاشی کرنے والے ممالک کے مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔ ایران کی جانب سے یہ ردعمل ٹرمپ کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے دھمکی آمیز خط کے ایک دن بعد سامنے … بدمعاشی کرنے والے ملک کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، ایران کا ٹرمپ کے خط پر جواب پڑھنا جاری رکھیں