بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا, 12 شہری شہید

پختونخوا کے ضلع بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کو فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ حملے کے دوران 12 شہری بھی شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آج افطار کے بعد دہشتگردوں نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دیں جس کے بعد … بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا, 12 شہری شہید پڑھنا جاری رکھیں