چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کو شکست کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا قصہ بھی تمام

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کی طرح بنگلہ دیش بھی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے۔ گروپ اے میں شامل کیوی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش … چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کو شکست کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا قصہ بھی تمام پڑھنا جاری رکھیں