بلوچستان میں دہشتگردوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا

بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے ہولناک کارروائی کرتے ہوئے بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کے شناختی کارڈ دیکھ کر 7 افراد کو قتل کر دیا۔ واقعہ ضلع بارکھان کی تحصل رکھنی میں صوبے کو پنجاب کے ڈیرہ غازی خان سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 10 سے 12 دہشت گردوں … بلوچستان میں دہشتگردوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں