24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، ترک صدر کامیاب دورے کے بعد وطن روانہ

ترکیہ رجب طیب اردوان ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی وزرا کے ہمراہ راولپنڈی کے نورخان ایئربیس پر مہمانوں کو رخصت کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر رجب طیب اردوان نے پاک … 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، ترک صدر کامیاب دورے کے بعد وطن روانہ پڑھنا جاری رکھیں