بچے کی پہلے 5 سال کی خوراک جس کے اثرات پوری زندگی پر پڑتے ہیں

نورین محمد سلیم ماہرین متفق ہیں کہ کسی بھی بچے کی زندگی کے پہلے پانچ سال یعنی دو ہزار دو دن اس کی صحت، جسمانی نشرونما کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ اس عرصہ میں جس طرح کی خوراک بچے کو دی جاتی ہے اس کے اثرات اس کی پوری زندگی پر پڑتے ہیں۔ پہلے … بچے کی پہلے 5 سال کی خوراک جس کے اثرات پوری زندگی پر پڑتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں