امریکا میں مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 60 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

واشنگٹن میں امریکی ایئر لائنز کے مسافر طیارے اور امریکی فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے فضا میں تصادم کے  نتیجے میں 60 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر شدید سردی کے باعث نقطہ انجماد کو پہنچے دریائے پوٹومیک میں گر … امریکا میں مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 60 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں