خان پور ڈیم میں غیر قانونی کشتی رانی ختم کرنے کا حکم

واپڈا کے زیرِ انتظام خان پور ڈیم میں بڑا اقدام کرتے ہوئے غیر قانونی کشتی رانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایگزیکٹو انجینئر خان پور ڈیم پروجیکٹ نے تمام کشتی اور جیٹی مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر جھیل اور واپڈا کی زمین خالی کر … خان پور ڈیم میں غیر قانونی کشتی رانی ختم کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں