خراٹے ازدواجی زندگی، نیند اور صحت کیلئے خطرناک

محمد نوید خان خراٹے لینے والے کئی لوگوں نے ڈاکٹروں کو بتایا ہے کہ وہ نیند کی کمی، صحت کے مسائل کے علاوہ ان کی ازواجی زندگی اس طرح متاثر ہو رہی ہے کہ وہ اپنے ساتھی کی طرف رغبت محسوس نہیں کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جو نیند کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں … خراٹے ازدواجی زندگی، نیند اور صحت کیلئے خطرناک پڑھنا جاری رکھیں