پنجاب میں کریک ڈاؤن،نوویڈیٹ اور ایماکسل کیپسول سمیت 11 جعلی ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران نوویڈیٹ ٹیبلٹ اور ایماکسل کیپسول سمیت 11 جعلی ادویات پکڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویات پکڑیں۔ یہ جعلی ادویات مختلف فارما کمپنیوں کے … پنجاب میں کریک ڈاؤن،نوویڈیٹ اور ایماکسل کیپسول سمیت 11 جعلی ادویات پکڑی گئیں پڑھنا جاری رکھیں