چین میں نیا وائرس کا ہھیلاؤ، ہیومن میٹا پینو وائرس کیا ہے؟

چین میں نئے سال کی ابتدا کے ساتھ ہی نئے وائرس ایچ ایم پی وی کے تیزی سے پھیلنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جس نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے وائرس کو ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) کا نام دیا گیا ہے، وائرس سے نمٹنے کیلئے … چین میں نیا وائرس کا ہھیلاؤ، ہیومن میٹا پینو وائرس کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں