آپ کی پانی کی بوتل میں باتھ روم سے زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں 

نورین محمد سلیم  پانی کی بوتل کئی لوگوں کی زندگی کا اہم جزو ہے۔ گرمیوں میں تو یہ انتہائی ضروری ہوجاتی ہے۔ بچے سکول جارہے ہوں تو مائیں انہیں پانی کی بوتل ضرور دیتی ہیں۔ پانی کی بوتل ساتھ رکھنے کے کئی فوائد ہیں۔ ایک تو صاف ستھرا پانی ملتا ہے جو پاکستان کے عوامی … آپ کی پانی کی بوتل میں باتھ روم سے زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں  پڑھنا جاری رکھیں