بشارالاسد کا قیدی جس نے 43 سال بعد سورج کی روشنی دیکھی

رغید الططری کو جیل سے اس وقت رہا کیا گیا جب جنگجوؤں نے شامی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو کر بشار الاسد کی 24 سالہ جابرانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ رغید الططری کو دنیا کے سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والے سیاسی قیدیوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ باغی جنگجوؤں … بشارالاسد کا قیدی جس نے 43 سال بعد سورج کی روشنی دیکھی پڑھنا جاری رکھیں