چیمپئنز ٹرافی: کیا پاکستان انڈیا کے میچز بیرون ملک کروانے پر رضا مند ہے؟

محمد نوید خان کرکٹ کے ایک عالمی میلے چیمپئنز ٹرافی میں زیادہ عرصہ باقی نہیں ہے۔ اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ انڈیا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں آرہا ہے اور مختلف ماڈلز کی بات ہو رہی ہے۔ یہاں تک کہ اس بارے میں بھی بات ہورہی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی … چیمپئنز ٹرافی: کیا پاکستان انڈیا کے میچز بیرون ملک کروانے پر رضا مند ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں