چیمئنز ٹرافی2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار پر پاکستان کا بھارت کے خلاف سخت فیصلہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے کے لیے آنے سے انکار پر پاکستان آنے انتہائی سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مختصر ای میل کے ذریعے ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے … چیمئنز ٹرافی2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار پر پاکستان کا بھارت کے خلاف سخت فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں