26 ویں آئینی ترمیم میں ماحولیات بھی بنیادی حق تسلیم مگر بہت کچھ باقی ہے

محمد نوید خان 26 ویں آئینی ترمیم کئی روز سے زیر بحث ہے۔ یہ بحث زیادہ تر عدلیہ کے حوالے سے ترامیم پر ہے لیکن اس میں ایک بہت اہم شق A 9 متعارف ہوئی ہے جو ماحولیات سے متعلق ہے۔ اس شق کو صاف اور صحتمند ماحولیات کا نام دیا گیا ہے۔ شق میں … 26 ویں آئینی ترمیم میں ماحولیات بھی بنیادی حق تسلیم مگر بہت کچھ باقی ہے پڑھنا جاری رکھیں