پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدرمملکت کے دستخط: 26ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ شب سینیٹ کے بعد رات گئے 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی منظور کر لیا گیا تھا جس کے بعد صدر مملکت کے دستخط … پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدرمملکت کے دستخط: 26ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی پڑھنا جاری رکھیں