پارہ چنار میں 10 روز سے آمد ورفت معطل، اشیائے خور و نوش اور ادویات کی قلت

قلندر تنولی گزشتہ روز ہم نے بڑی مشکل سے 20 کلو آٹے کا تھیلا اور 5 کلو گھی حاصل کیا ورنہ ہم لوگ خوردنی تیل استعمال کرتے ہیں۔ اب علاقے کی اکثر دکانوں پر دالیں، چاول، آٹا، چائے، پتی، دودھ دستیاب نہیں ہے جب کہ میڈیکل سٹورز پر ادویات کے شیلف بھی خالی ہیں۔ یہ … پارہ چنار میں 10 روز سے آمد ورفت معطل، اشیائے خور و نوش اور ادویات کی قلت پڑھنا جاری رکھیں