پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، تمام تعلیمی ادارے بند

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کل تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور میں دوسرے روز بھی … پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، تمام تعلیمی ادارے بند پڑھنا جاری رکھیں