لاہور میں دوسرے روز بھی احتجاج، کالج طالبہ نے بیان میں ریپ کی تردید کر دی

ادھر مبینہ متاثرہ طالبہ نے تحریری بیان میں ایسے کسی بھی واقعے کی تردید کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔