پاکستان سٹوریز کی خبر درست ثابت ، تحریک انصاف کا احتجاج کی کال واپس لینے کا اعلان

 تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اہم ترین موقع پر احتجاج موخر کرنے سے متعلق دو روز قبل پاکستان سٹوریز کی جانب سے دی گئی خبر درست ثابت ہوئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا … پاکستان سٹوریز کی خبر درست ثابت ، تحریک انصاف کا احتجاج کی کال واپس لینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں