برطانیہ کے شعبہ طب میں ملازمتوں کے بے شمار مواقع

برطانیہ اس وقت شعبہ طب سے منسلک شعبوں ڈاکٹر، نرسوں، ٹیکنیشنز ،فارمیسیز، کیئر سینٹرز اور نجی طور پر بزرگ لوگوں کے لیے ہیلتھ ورکز کی ضرورت ہے جسے پورا کرنے کے لیے برطانیہ شعبہ طب سے منسلک افراد کو ورک ویزے جاری کر رہا ہے۔