کیا علی امین گنڈاپورعمران خان کیلئے ریلیف حاصل کرلیں گے؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ریسیکو اور بھاری رکاوٹیں ہٹانے والی مشنیری کے ہمراہ ڈی چوک اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے جبکہ حکومت نے غیرملکی سربراہاں کی موجودگی میں ہر قسم کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے سخت ترین کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔