اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کیلئے آتے پاکستان نے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو خطاب کے لیے آئے تو غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے … اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ پڑھنا جاری رکھیں