خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے حتمی نتائج 72 گھنٹوں میں جاری کرنے کا اعلان

یہ ٹیسٹ پشاور،ایبٹ آباد، کوہاٹ، چکدرہ،مردان، سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوا۔ ٹیسٹ میں 23339 طلباء اور 18990 طالبات جبکہ مجموعی طور پر 42329 طلباء شریک ہوئے۔