ایم ڈی کیٹ امتحان: بلیوٹوتھ مافیا اسلام آباد اور بلوچستان کو ٹارگٹ بنا سکتا ہے
اس سال شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی اور بولان میڈیکل یونیورسٹی میں خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں کئی ایسے طالب علموں کو ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے رجسٹر کیا گیا جن کا بلوچستان اور اسلام آباد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے گزشتہ سال کے نتائج بھی موضوع بحث ہیں۔ بلوچستان اور اسلام آباد میں بھی سخت ترین انتطامات کرنے کا مطالبہ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں