شیر میسور ٹیپو سلطان کی پڑپوتی برطانیہ کی ہیرو

انگریزوں نے اپنی سر زمین کا دفاع کرنے پر ٹیپو سلطان اور ان کے ساتھیوں کو غدار کہہ کر بے رحمانہ قتل کیا تھا جبکہ کئی سال بعد ٹیپو سلطان کی پڑپوتی کی تصویر کو کرنسی نوٹ پر چھاپا اور لندن کے گورڈن اسکوائر میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا