70 لوگوں کا قاتل، عاطف زمان کا ‘عاطی لاہوریا’ اور ‘قصاب’ کہلائے جانے تک کاسفر

عاطی لاہوریا جس کی ہنگری میں گرفتاری پر یورپ کے اخبارات نے سرخی جمائی کہ پاکستانی قصاب پکڑا گیا۔ پنجاب پولیس کو سربیا اور ہنگری کے جنگلات تک عاطی لاہوریا کا تعاقب کرنا پڑا۔