47 سالہ ڈاکٹر شاہدہ آفریدی نے 8 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی سر کرلی

ڈاکٹر شاہدہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔ لنڈی کوٹل سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نے گیشر برم ٹو سر کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستانی خواتین کچھ بھی کرسکتی ہیں۔