5 کروڑ روپے دیت، کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے لواحقین کا ملزمہ نتاشا کے ساتھ معاہدہ

متاثرہ خاندان اور ملزمہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے